مونگ دال Ø+لوہ

اجزئا: مونگ دال(بھیگی ہوئی)ایک پائو،گھی 1/2کلو،سوجی1/2کپ،بیسن1/2کپ،پسی الائچی1/2چائے کا چمچ،چینی1/2کلو،کیوڑا چند قطرے،ڈرائی فروٹ ایک کپ،پانی دو کپ،مکھن پچاس گرام ترکیب: ایک گلاس پانی میں چینی ڈال کر پکا لیں۔گھی گر Ù… کر Ú©Û’ سوجی بھون لیں،پھر اس میں بیسن شامل کر Ú©Û’ بھونیں اور پسی مونگ دال ملا کر خوب اچھی طرØ+ بھون لیں۔اس Ú©Û’ ساتھ ہی مکھن،کیوڑا،پسی الائچی اور آدھے ڈرائی فروٹ ڈال کر مکس کر لیں۔آخر میں Ø+لوہ ڈش میں نکالیں اور باقی ڈرائی فروٹ Ú†Ú¾Ú‘Ú© دیں۔